class="archive date paged paged-3 date-paged-3 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: May 2024

  • اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس، سرگودھا میں توہین قرآن اور مسیحی خاندانوں پر حملوں کی مذمت
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت اجلاس میں سرگودھا میں توہین قرآن اور مشتعل ہجوم کے مسیحی خاندانوں پر حملوں کی مذمت کی گئی۔اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ توہین قرآن اور مسیحی خاندانوں پر حملے کرنے والے افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اس […]

  • بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 37 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزورام، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صرف میزورام میں طوفان کی وجہ سے 28 افراد کی اموات، جبکہ تقریباً 10 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔بھارتی […]

  • معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں: کینیڈین وزیرِ خارجہ
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے رفح میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں۔میلانی جولی نے27 مئی کو پارلیمنٹ میں اپنے خطاب کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ جنگ کے وقت بھی انسانیت کے […]

  • خسرہ کی بڑھتی وبا، محکمہ صحت پنجاب نے الرٹ جاری کردیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    خسرہ کی بڑھتی وبا کو کنٹرول کرنے کےلیے محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا۔وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کبیر والہ بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو) پہنچے اور طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔صوبائی وزراء نے اسپتال کی اپ گریڈیشن کا کام جلد مکمل […]

  • اسپین نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم سب کی ذمے داری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنا […]

  • یومِ تکبیر: سیاسی رہنماؤں کی مبارکباد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    28 مئی، یومِ تکبیر کے موقع پر مختلف سیاسی رہنماؤں کی جانب سے پیغامات جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔وزیرِمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی دباؤ کے باوجود ملکی سلامتی و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، ملک کی حفاظت […]

  • جسٹس منصور علی شاہ کی کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اوٹاوا میں کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے۔اس حوالے سے کینیڈا میں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں عدالتی تعاون اور دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق جج […]

  • نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ ن لیگ کے صدر منتخب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سابق وزیراعظم نواز شریف 6 برس بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر بن گئے۔ وہ بلامقابلہ آج پارٹی کے صدر منتخب ہوئے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں۔ دیگر شرکا میں خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، اعظم نذیر […]

  • Justice Syed Mansoor Ali Shah visits Supreme Court of Canada
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    Senior Puisne Justice of the Supreme court of Pakistan Justice Syed Mansoor Ali Shah called on the Chief Justice of the Supreme Court of Canada Honorable Richard Wagner, here today in Ottawa. They held a landmark meeting to discuss judicial collaboration, enhance mutual understanding, and explore opportunities for sharing best practices between their respective judicial […]

  • ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکےلئے انگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا
    Posted in: News, Sports

    دبئی :انگلینڈ چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے آئندہ افتتاحی ایڈیشن کے ایک بھرپور لائن اپ تیار کرلی ہے۔ انگلینڈ چیمپئنز کیون پیٹرسن، روی بوپارا، ایان بیل، سومت پٹیل، اویس شاہ، فلپ مسٹرڈ، کرس شوفیلڈ، ساجد محمود، اجمل شہزاد، عثمان افضل، ریان سائیڈبوٹو ، اسٹیفن پیری، اسٹورٹ میکر، اور کیون اوبرائن کو اپنے اسکواڈ […]

Newsletter