آزاد کشمیر کے پونچھ خطہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار آفیسر مہرین فہیم عباسی ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ہنزہ تعینات ہوگئیں
Posted in: News, Pakistanراولاکوٹ (آصف اشرف ) آزاد کشمیر کے پونچھ خطہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار آفیسر مہرین فہیم عباسی ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ہنزہ تعینات ہوگئیں ڈپٹی کمشنر مہرین فہیم عباسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ان سے پہلے مظفرآباد کے وحید شاہ گلگت بلتستان میں کمشنر رہے ہیں ۔ مہرین […]