پاکستانیوں کی بیرون ملک 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanعالمی سطح کے ایک تفتیشی صحافت کے پروجیکٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھرکی اشرافیہ کی دبئی میں املاک موجود ہیں۔ اس فہرست میں سیاسی شخصیات، بین الاقوامی پابندیوں کے شکار افراد، کالا دھن سفید کرنے والے اور مجرم شامل ہیں۔ اس فہرست میں پاکستانیوں کی نشاندہی بھی ہوئی ہے اور ان کی مجموعی […]