مصنوعی ذہانت پر دسترس، وقت ہاتھ سے نکلا جارہا ہے
Posted in: News, Technologyاقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی زبردست ابھرتی ہوئی طاقت پر دسترس حاصل کرنے کےلیے انسانیت کے ہاتھ سے وقت نکلاجارہا ہے،تاہم اس دوران سب کی خیر کے حصول اور اس سے درپیش سنگین خطرات کا تدارک بھی اہم ہے ۔ اقوام متحدہ کی ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی سربراہ ڈورین […]


















