Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-05-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-05-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-05-2024
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں، ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے پاکستان انرجی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے سلسلے میں گھریلو، کھاد، سی این جی، سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے شیئر پلان میں اگست سے گیس کے نرخوں میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف مشن […]
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں ویمن جیلوں کےقیام کی منظوری دی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت کر […]
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیرِ خارجہ اور دیگر کی بھی نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نمازِ جنازہ پڑھائی جس میں حماس کے رہنما اسماعیل […]
اسٹار اداکارہ ایشوریا رائے کی وجہ سے وویک اوبرائے اور سلمان خان کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ پر ہدایتکار اور اسکرین رائٹر سلیم خان کا کہنا تھا کہ دونوں وہیں کے وہیں رہے اور اسے کوئی اور لے گیا۔سلمان خان اور ایشوریا رائے 1999 کی سپر ہٹ فلم ہم دل دے چکے صنم میں […]
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا […]
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی کی ہے۔ تجزیے میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ آخر ایرانی صدر نے تیس برس پرانا امریکی ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا اور یہ بھی کہ مسافروں کی ترتیب کیوں تبدیل کی گئی۔روسی میڈیا نے ترکیے […]
May 21, 2024—Ottawa, ON—Rural and Francophone minority communities are key to both Canada’s long-term growth and our linguistic vitality. However, these communities face unique economic and demographic challenges. That is why the Government of Canada is launching two new pilots this fall to attract the skilled workers they need to grow their economies and communities. Today, the Honourable […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More