class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 16 May 2024

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم کے کورے اینڈرسن اور موناک پٹیل بھی […]

  • اوکاڑہ: سانپ کے ڈسنے سے بچے کی ہلاکت، ڈاکٹر ملازمت سے برخاست
    Posted in: Breaking News, Health, News

    اوکاڑہ میں سانپ کے ڈسنے سے 3 سال کے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر بچے کو ویکسین بروقت نہ لگانے پر ڈیوٹی ڈاکٹر فہیم کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی پر ٹی ایچ کیو اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اویس انجم […]

  • بشنوئی کمیونٹی کا سلمان خان کیلئے مشروط معافی کا اعلان
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی جان کے دشمن ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے بشنوئی کمیونٹی کے لوگوں نے اداکار کی مشروط معافی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بشنوئی کمیونٹی کے صدر دیویندر بودیا نے بیان جاری کرتے ہوئے اداکار کی جان بخشنے کے لیے شرط رکھ دی […]

  • سلوواکیہ کے وزیراعظم کو 5 گولیاں لگیں، حالت سنبھلنے لگی، غیرملکی میڈیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت سنبھلنے لگی.غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین جنگ پر روس کے طرف دار سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں بازو اور پیٹ میں 5 گولیاں لگیں جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا تھا جو کہ کامیاب رہا۔میڈیا […]

  • ترکیہ: آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل
    Posted in: News, World

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، رجب طیب اردوان نے اگست 2020ء میں اس […]

  • اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، رپورٹ
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، غزہ اور دیگر محاذوں پر اسرائیلی جنگ نے فوجیوں کی کمی پیدا کردی، کئی دہائیوں بعد اسرائیل کو بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شام کے اوقات میں بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/ جھکڑ اور بارش کا امکان ہے۔گزشتہ […]

  • پیٹرول 15.39، ڈیزل 7.88 روپے سستا، وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے پیٹرول 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے سستا کردیا ہے جس کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 273روپے 10پیسے اور ڈیزل کی 274روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، لائٹ ڈیزل 7روپے 54پیسے ، مٹی کا تیل 9روپے 86پیسے سستا ہوگیا […]

Newsletter