class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 13 May 2024

  • یکم مئی ۔۔۔مجھے مزدور کے بچوں کو پڑھانا ہے نذر حافی
    Posted in: Article, News

    یکم مئی کو بعض ممالک میں دو مناسبتیں منائی جاتی ہیں۔ ایک یومِ مزدور اور دوسرے یومِ معلّم۔ دنیا میں یومِ مزدور کی ابتدا ۱۸۸۶ سے ہوئی۔یہ صنعتی انقلاب کا دور تھا۔ انسانوں سے بھی بطورِ صنعت کام لیا جانے لگا۔مزدوروں نے کام کے اوقات کو اٹھارہ گھنٹوں کے بجائے آٹھ گھنٹوں تک محدود کرنے […]

  • بھارت میں ہندوؤں کی آبادی کم اور مسلمانوں کی بڑھ گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

     بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ گئی ہے جبکہ ہندوؤں کی اکثریت 1950ء سے 2015ء کے درمیان کمی آئی ہے۔ بھارتی حکومت سے جڑے ایک ادارے کی جانب سے جاری کردہ مقالے میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں1950ء سے لیکر ہر مسلمان کے مقابلے میں پانچ ہندوؤں کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم ورکنگ پیپر کیلئے […]

  • کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں چوتھا بھارتی شہری گرفتار
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو بھی گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سال کا امن دیپ سنگھ پہلے ہی اسلحہ کیس میں گرفتار تھا جس پر فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کے الزامات ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے […]

  • امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 15 زخمی
    Posted in: News, World

    امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ویک اینڈ پارٹی کے دوران ہوئی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 افراد کے ملوث ہونےکا شبہ ہے، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

  • وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس بلالیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سیکیورٹی اور  وزیر توانائی بھی شرکت کریں گے۔اجلاس […]

  • افغانستان میں طالبان حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم ترین گروپ نے علیحدگی اختیار کرلی
    Posted in: Breaking News, News, World

    افغانستان میں طالبان کے ایک معروف تاجک رکن عبدالحمید خراسانی نے طالبان حکومت کے لیے اپنے گروپ کی خدمات ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ افغان خبررساں ادارے کے مطابق عبدالحمید خراسانی کا منحرف ہونا طالبانکی حکومت کیلئے ایک دھچکا ہے۔عبدالحمید خراسانی نے اپنے گروپ سمیت طالبان کی صفوں میں موجود وسیع نسلی امتیاز کا حوالہ […]

  • چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں اور اسمگلرز کے حملوں کا خدشہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    )وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ڈویژنل ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجوائنٹ چیک پوسٹوں کو دہشت گردوں اوراسمگلرز کے حملوں کے خدشے کاانکشاف، تمام لاءانفورسمنٹ ایجنسیزکوفوری اقدامات اُٹھانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ کولیکٹوریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق […]

  • امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا
    Posted in: News, Sports

    دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب رہا تھا جس میں ایم آئی ایمریٹس نے تماشائیوں سے بھرے دبئی […]

  • ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری
    Posted in: News, Sports

    دبئی :ایشین لیجنڈز لیگ نے اپنے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لیگ میچز 27 مئی سے 31 مئی تک ہوں جس کے بعد ناک آؤٹ میچز یکم جون سے شروع ہوں گے۔ ایشین لیجنڈز لیگ کا فائنل 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ اسپورٹس گروپ کے زیر اہتمام منعقدہ اس لیگ […]

  • ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار
    Posted in: News, Sports

    دبئی :شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کوتیار ہے۔ ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔ شاہد آفریدی نے ٹیم کی تیاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں لیجنڈز شامل ہیں جس […]

Newsletter