شمالی کوریا کا آج پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Posted in: News, Technologyجنوبی کورین فوج اور جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے آج (پیر کو) اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔جاپانی حکومت نے اس حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے، […]