امریکا، غزہ جنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر جلن والا کیمیکل، کرنٹ والی گن کا استعمال
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا کی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی پولیس نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی ہیں جہاں پولیس نے کئی جگہوں پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے جلن والا کیمیکل اور کرنٹ والی گن […]