چین: غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، 4 افراد ہلاک، معمولات زندگی متاثر
Posted in: Breaking News, News, Worldچین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ سمیت مختلف چینی صوبوں میں 2 سے 3 گنا زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ میں غیرمعمولی بارشوں سے دریا پر بنا پُل […]