میرے گھر میں جنّات ہیں: اداکارہ ماہ نور حیدر کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Newsجیو ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خئی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔ماہِ نور حیدر نے جیو ٹی وی کے شو’ہنسنا منع ہے‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے مختلف مضوعات پر دلچسپ […]