مولانا ابوبکر معاویہ کے خلاف جھوٹے مقدمے کے پس پردہ ملک دشمن عناصر ہیں۔حافظ عبدالحمید عامر
Posted in: News, Regionalملک کو فرقہ واریت کی خطرناک آگ میں دھکیلنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ جہلم (محمد زاہد خورشید )مولانا ابوبکر معاویہ کے خلاف جھوٹے مقدمے کے پس پردہ ملک دشمن عناصر ہیں،ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر اور جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم حافظ عبدالحمید عامر […]