مانٹریال:معروف امیگریشن کنسلٹنٹ سرفراز تھومس کی جانب سے گزشتہ ہفتے پُر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsمانٹریال:معروف امیگریشن کنسلٹنٹ سرفراز تھومس کی جانب سے گزشتہ ہفتے پُر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تفسیلات کے مطابق معروف امیگریشن کنسلٹنٹ سرفراز تھومس نے گزشتہ پفتے اولمپیا گرل میں ایک پُر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا،جس میں قونصل جنرل مانٹریال اشتیاق عاقل، اصغر آفریدی ،شکیل احمد ،شفقت بشیر ،یعقوب کھوکھر ،ڈاکٹر […]