حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، کسی ڈیل کے بغیر واپس جارہے ہیں، جے ڈی وینس
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ابھی تک حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، کسی ڈیل کے بغیر واپس امریکا جارہے ہیں۔ ایران نے ہماری شرائط قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد میں جے ڈی وینس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے متعدد اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ […]














