جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کوغداری اور جاسوسی کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے، آگسٹ ہیننگ1998 سے2005تک خفیہ ایجنسی کے سربراہ رہے، انہیں گھر سے گرفتارکیا گیا، ان کے علاوہ ایک اور اہلکار کو بھی دھر لیا گیا ہے۔ بی بی سی نے فیڈرل پراسیکیوٹر کے دفتر حوالے سے اپنی رپورٹ میں میں انکشاف کیا ہے کہ جرمنی کیفیڈرل انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ آگسٹ ہیننگ کو غداری، جاسوسی اور انتہائی خفیہ ریاستی دستاویزات غیر ملکی طاقت کے حوالے کرنے کے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غداری اور جاسوسی کے الزامات، جرمن خفیہ ادارے کا سربراہ گرفتار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



