آئندہ مذاکرات میں مفاہمتی یادداشت پر سائن، 60 روز میں جامع معاہدہ ہوگا، ذرائع
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے تین صفحات پر مشتمل مفاہمت کی یادداشت (ایم اویو)پر ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ثالثی میں شامل پاکستانی ذرائع نے بتایاہے کہ پس پردہ سفارت کاری میں پیشرفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے درمیان آئندہ ملاقات کے نتیجے میں معاہدے پر دستخط […]














