بارش اور ژالہ باری کا الرٹ، مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔این […]













