پاکستان کی سعودی عرب میں 8 ہزار فوجی اور جنگی طیاروں کی تعیناتی، برطانوی میڈیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanایران جنگ کے دوران پاکستان کی سعودیہ میں 8 ہزار فوجی اور جنگی طیاروں کی تعیناتی، ڈرونز اور ایچ کیو9ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم، مقصد معاہدے کے تحت ریاض کے دفاع کو مضبوط بناناہے، پاکستانی اہلکار تمام آلات خود چلا رہے ہیں ، مالی معاونت سعودی عرب کر رہا ہے، مزید فوجیوں کی تعیناتی بھی ممکن […]













