ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanملک بھر کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبۂ پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، رحیم یارخان، جہلم، بورے والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کئی شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبۂ سندھ میں جیکب آباد، […]









