بلوچستان: فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خودکش حملہ آور خواتین گرفتار
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کر کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 48 گھنٹوں میں بلوچستان کے ضلع سوراب اور مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں۔ آئی […]













