Pakistan

  • افغان طالبان رجیم کی طرف سے فتنہ الخوارج کی سہولت کاری کا اعتراف
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    یورپی یونین اور برطانیہ کے خصوصی نمائندوں نےٹی ٹی پی کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی توثیق کر دی۔ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے گیلز برٹرانڈ اور برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے نے افغان طالبان رجیم کی طرف سے فتنہ الخوارج کی سہولت کاری کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد تنظیم ہے جیسے […]

  • اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج مکمل بند رہے گی
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی، میٹرو بس حکام کے مطابق صبح 6 بجے تا شام 7 تک راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال رہے گی۔ آئی جے پی تا پاک سیکریٹریٹ آج میٹرو بس […]

  • حکومت کا ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹے کسانوں کو دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ […]

  • حج 2027ء کیلئے عازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    حج 2027ء کے لیے عازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے ترجمان وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج وزارتِ مذہبی امور کی آفیشل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، رجسٹریشن کے ابتدائی مرحلے کے لیے فی الحال پاسپورٹ ہونا لازمی نہیں۔ ترجمان نے […]

  • وزیراعظم شہباز شریف کی سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر سے ملاقات
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف سے سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسس سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر پرائمنسٹر شہباز شریف اور اگنازیو کاسس کی ملاقات ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق سوئس وزیر خارجہ نے ایران اور […]

  • پاکستان کو ایران، امریکا مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش، ذرائع
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    پاکستان کو ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سربراہی میں موجود پاکستان وفد سے ایران اور امریکا کے وفود نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس دوران فریقین کی جانب سے پاکستان […]

  • ایران امریکا مذاکرات، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ تکنیکی مذاکرات ہفتے کے باقی دنوں میں برگن اسٹاک ریزورٹ میں جاری رہیں گے، ایران امریکا کے درمیان تکنیکی […]

  • حامد میر جنگ زدہ ملک لبنان پہنچ گئے
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر لبنان کے دارالحکومت پیروت پہنچ گئے۔ معروف پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر نے جیو نیوز کی ٹیم کے ہمراہ جنگ زدہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کا دورہ کیا۔ جیو نیوز کی ٹیم نے جنوبی لبنان کے علاقوں نبطیہ اور صور یعنی ٹائر […]

  • پٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا، قوم سے وعدہ پورا، وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

     وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کی ثالثی کی بدولت خطے و عالمی امن کے قیام کے بعد تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا علان سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔اس کمی کے بعد پٹرول کی […]

  • مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کے خلاف احتیاط برتی جائے، وزیراعظم سعودی ولی عہد رابطہ
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

     وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کی  شام مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ گرمجوشی اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو کے دوران وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن سلمان کو تاریخی ’’اسلام آباد امن معاہدے‘‘ پر دستخط ہونے پر مبارکباد پیش […]