پاکستان میں تیسرے درجے کی مقامی حکومتوں کا قیام، عالمی بینک کا مکمل حمایت کا اعلان
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanعالمی بینک نے پاکستان میں مقامی حکومتوں کے تیسرے درجے (تھرڈ ٹائر) کے قیام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے، اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب اور سندھ کی آبادی دنیا کے بالترتیب 12ویں اور 26ویں بڑے ممالک کے برابر ہے، جس کی وجہ سے ذیلی صوبائی سطح پر بااختیار حکومتوں […]













