وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر ( آج )سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کی اعلیٰ قیادت کیساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال متوقع ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




