وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحمت کارڈ پروگرام کا افتتاح کر دیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحمت کارڈ پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ لاہور میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ رحمت کارڈ کے لیے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ […]













