Home

  • Montreal police officer, civilian killed in shooting identified
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    The police officer who was killed in a shooting in Montreal has been identified as Mohamed Lamine Benredouane. Montreal police say the 34-year-old had been with the force since 2021. In its statement, the SPVM said, “It is with profound sadness that we confirm the tragic death of Officer Mohamed Lamine Benredouane in the line of […]

  • محرم الحرام اور میری گزارشات تحریر ظفر محمد خان
    Posted in: Articles, Home

    اس ہفتے مونٹریال میں محرم الحرام کے حوالے سے میلاد کونسل اف ماؤنٹریل  نے جس مجلس کا انعقاد کیا اس کے اغاز پر میری چند گزارشات یہاں پیش کرنے کی جرات کر رہا ہوں مہمانان گرامی محرم الحرام اور شہادت امام حسین کے حوالے سے منعقدہ اس پروگرام میں اپ کی شرکت پر بے حد […]

  • پاکستان کی تیار کردہ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی
    Posted in: Home, Sports

    فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے لیے پاکستان میں تیار کی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس فٹبال’ٹریونڈا‘ اب صرف فٹبال گراؤنڈز تک محدود نہیں رہی بلکہ خلاء میں  پہنچ گئی ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں خلاء بازوں کو بین […]

  • حج 2027ء کیلئے عازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    حج 2027ء کے لیے عازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے ترجمان وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج وزارتِ مذہبی امور کی آفیشل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، رجسٹریشن کے ابتدائی مرحلے کے لیے فی الحال پاسپورٹ ہونا لازمی نہیں۔ ترجمان نے […]

  • وزیراعظم شہباز شریف کی سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر سے ملاقات
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف سے سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسس سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر پرائمنسٹر شہباز شریف اور اگنازیو کاسس کی ملاقات ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق سوئس وزیر خارجہ نے ایران اور […]

  • پاکستان کو ایران، امریکا مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش، ذرائع
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    پاکستان کو ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سربراہی میں موجود پاکستان وفد سے ایران اور امریکا کے وفود نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس دوران فریقین کی جانب سے پاکستان […]

  • ایران امریکا مذاکرات، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ تکنیکی مذاکرات ہفتے کے باقی دنوں میں برگن اسٹاک ریزورٹ میں جاری رہیں گے، ایران امریکا کے درمیان تکنیکی […]

  • قطر فیکٹری دھماکے میں 54 افراد زخمی، 18 لاپتہ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    قطر کے صنعتی علاقے راس لفان میں فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہو گئے جب کہ 18 افراد لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں دھماکا فنی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ رپورٹ میں قطری وزارتِ داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے بعد شہری […]

  • اداکار نکول کپور شہرت کے عروج کے دور میں اچانک منظر سے غائب ہو کر کینیڈا شفٹ ہوگئے
    Posted in: Canada, Home

    بہت سے نئے آنے والے فنکار بالی ووڈ میں بڑا نام بنانے کا خواب دیکھتے ہیں۔ انہیں امید ہوتی ہے کہ صرف ایک بڑا موقع ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اداکار نکول کپور کے ساتھ 1990 کی دہائی اور 2000 کی ابتدائی برسوں میں ہوا۔ اکشے کمار سے […]

  • پاکستان و قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی: عباس عراقچی
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کی مسلسل سفارتی کوششوں اور ثالثی کے نتیجے میں لبنان جنگ کے خاتمے کی جانب بڑی پیش رفت ممکن ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس پیش رفت کے تحت تیل اور […]