اسد علی کی جانب سے خان جی ریسٹورنٹ پر عاشورہ کے دن نیاز اور شربت کی فراہمی
Posted in: Breaking News, Canada, Homeمانٹریال ۔۔خصوصی رپورٹ ۔۔۔ مونٹریال میں مقامی ریسٹورنٹ خان جی کے پروپرائٹر اسد علی کی جانب سے امثال 10 محرم یوم عاشورہ کو پورا دن عزاداروں کے لیے فاقہ کشی کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خان جی ریسٹورنٹ نے امسال نیاز نذر اور شربت کا اہتمام کیا اور عاشورہ محرم کے دن […]













