گوادر کے 3 نوجوانوں نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
Posted in: Home, Regionalگوادر سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں اسد جلال، شریف اور اکرم نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گمراہ عناصر سے ان کا کوئی تعلق نہیں، وطن […]













