علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کے ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کری ایٹر علی حیدرآبادی اپنی اہلیہ کو طلاق دے کر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ علی حیدرآبادی گزشتہ چند برسوں سے سوشل میڈیا پر مقبول ہیں، جبکہ ان کی شادی بھی خاصی توجہ کا مرکز بنی تھی۔ ان کی اور اہلیہ زینب علی کے […]













