وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔ دورۂ ایران مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم ترکیہ بھی جائیں گے۔ واضح رہے کہ چند روز پہلے ایوان میں خطاب کے دوران […]













