آئی جی اسلام آباد کی گروپ کیپٹن عاصم کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی تصدیق
Posted in: Breaking News, Home, Regionalانسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں آئی جی علی ناصر رضوی نے کہا کہ ملزم خاتون کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا، خاتون بضد تھی کہ میں کسی اور جگہ نہیں جاؤں گی۔ انہوں […]













