روس کا یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیوکا پر قبضے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldروس نے یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیوکا پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ پیشرفت یوکرین کے پورے ڈونئیسک ریجن پر قبضہ کی جانب پہلا مگر کلیدی قدم ہے۔ انہوں نے مستقبل میں اہم فیصلوں کے لیے یوکرین پر حملے بڑھانے اور یوکرینی دستوں میں غیرملکیوں کی […]













