سیوٹا: غیرقانونی طور پر اسپین میں داخلے کی کوشش کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی
Posted in: Breaking News, Home, Worldشمالی افریقہ میں واقع اسپین کے زیر انتظام علاقے سیوٹا میں ہزاروں تارکین وطن کے داخل ہونے کی کوشش میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق سیوٹا میں داخل ہونے کی کوشش میں ہلاک تارکین وطن افراد کی تعداد 72 ہوگئی، ہلاکتیں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے اور ہجوم میں […]













