ایران: شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ’’عظیم الشان‘‘ جنازے کی تیاری
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی حکام نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے ایک “عظیم الشان” جنازے کی تیاری شروع کر دی ہے، سرکاری میڈیا نے جمعہ کو رپورٹ کیا۔ یہ تقریب ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث طویل عرصے تک مؤخر رہی تھی۔اگرچہ اس کی حتمی تاریخ ابھی واضح نہیں، […]













