مشی گن: امام حسین ؓ کے چہلم کا مرکزی جلوس، 45 ہزار عزادار شریک
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں امام حسین ؓ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہوا، جس میں 45 ہزار سے زائد عزاداروں نے شرکت کی۔ ڈیئربورن کی سڑکوں پر بڑی تعداد میں شرکاء نے نوحہ خوانی اور ماتم کیا، جلوس کے دوران امام حسین ؓ اور واقعۂ کربلا کی یاد […]













