غزہ میں قیامِ امن کیلئے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس نے جنگ بندی پر عملدرآمد کا روڈ میپ جاری کردیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldغزہ میں قیامِ امن کے لیے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس نے جنگ بندی پر عمل درآمد کے لیے روڈ میپ جاری کردیا، 14 روز میں روڈ میپ پر عمل درآمد کے لیے ٹائم فریم ورک تیار کیا جائے گا، روڈ میپ کی تکمیل مرحلہ وار ہوگی، فریم ورک کی تیاری کے بعد قومی کمیشن […]













