لڑائی بہت ہوچکی، اب آپ کو فیصلہ کرنا ہے، زیلنسکی کا پیوٹن کو خط
Posted in: Breaking News, Home, Worldیوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پیوٹن کو دوطرفہ ملاقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب آپ کو فیصلہ کرنا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی صدر پیوٹن کے نام خط شائع کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج اس سال ڈونیٹسک کے علاقے […]













