گلگت بلتستان: انتخابی مہم ختم ہو گئی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanگلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، آج رات بارہ بجے کے بعد انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی۔ پولنگ اسٹیشنز میں عملہ اور پولنگ کا سامان آج روانہ کیا جائے گا، 24 نشستوں پر انتخابات 7 جون کو ہونگے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابات کے موقع […]













