لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Posted in: Home, Sportsارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میسی کے والد ہورے میسی جمعے کو ارجنٹائن کے شہر روساریو کے ایک اسپتال میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے بعد لیونل میسی نے اپنے والد کے ساتھ وقت […]













