ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد، گلے مل کر مبارکباد اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی جارہی ہے۔ کراچی میں نماز عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات سبیل والی […]













