سعودی عرب کی قیادت میں 13 ملکی بحری دفاعی اتحاد قائم، بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کا عزم
Posted in: Breaking News, Home, Worldسعودی عرب کی قیادت میں 13 ممالک نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا جس کا مقصد آبنائے باب المندب، بحیرۂ احمر اور خلیج عدن میں آزادانہ اور محفوظ جہاز رانی کو یقینی بنانا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 15 ممالک نے اتحاد […]













