اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، ڈریپ ذرائع
Posted in: Health, Newsاینٹی ٹیٹنس انجکشن کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) ذرائع کے مطابق اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی75 ہزار ملٹی ڈوز وائلز پاکستان پہنچی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی 75 ہزار وائلز 15 لاکھ ڈوز پر مشتمل ہیں۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ٹیٹنس انجکشنز ایمسن ویکسین اینڈ فارما نے […]