لاہور کے سر گنگا رام اسپتال میں زیرِ علاج 5 سال کی بچی کو سوئپر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ بچی کی والدہ نے ایم ایس سر گنگا رام اسپتال کو درخواست دی اور کہا کہ بیٹی سے صفائی والے نے نیو ایمرجنسی کی تیسری منزل پر زیادتی کی کوشش کی۔درخواست گزار نے کہا کہ میرے شور مچانے پر لوگ اکٹھے ہو گئے اور صفائی والے کو مارا، میں کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔دوسری جانب فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے مبینہ واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔سر گنگا رام اسپتال کے ڈاکٹروں نے کوئنز روڈ پر احتجاج کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر خالد گوندل نے کہا کہ معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں، انکوائری کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔
Home / Breaking News, Health, News / لاہور: سر گنگا رام اسپتال میں سوئپر کی 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
لاہور: سر گنگا رام اسپتال میں سوئپر کی 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی


Weekly E Paper

Article
پی ٹی آئی: قیادت، ادارہ سازی اور آگے کا راستہ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsتحریک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں ایک نئی فضا پیدا کی۔ یہ وہ جماعت تھی جس نے تبدیلی کا نعرۂ لگایا، نوجوانوں کو متحرک کیا اور عوام میں یہ اُمید پیدا کی کہ شاید روایتی سیاست سے ہٹ کر کچھ بہتر ممکن ہے۔ عمران خان کی شخصیت نے عوامی سطح پر ایک مضبوط تاثر […]
Read More-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
-
sports
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
Posted in: News, Sportsکینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں، پینی اولکسیاک ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے دستبردار ہو گئیں۔پینی اولکسیاک پر مبینہ طور پر مقام بتانے کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ایلیٹ ایتھلیٹس کو ڈوپنگ اتھارٹیز کو اپنے مقام کے […]
Read More
Post your comments