صدر ٹرمپ نے پاکستان اور برادر ممالک کی درخواست کا مثبت جواب دیا: وزیرِ اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور برادر ممالک کی درخواست کا مثبت جواب دیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم روکنے کا بروقت اعلان خوش آئند ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرأت مند قیادت پر شکر گزار ہوں۔ انہوں نے […]













