Breaking News

  • حملہ کرو گے تو جواب بھی ملے گا: قالیباف کا امریکا کو انتباہ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے اب تک یہ نہیں سیکھا کہ دھونس اور وعدہ خلافی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر حملہ کرو گے تو جواب بھی ملے گا، بے مقصد ہاتھ […]

  • امریکا نے آج پھر ایران پر حملے شروع کردیے
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران کے مختلف ساحلی علاقوں پر آج پھر امریکا نے حملے کیے ہیں، امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ آج اضافی حملے کیے گئے ہیں۔ ایران میں دھماکے آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس، سرک، کونارک اور چاہ بہار میں سنے گئے ہیں۔ آج کیے گئے تازہ حملوں کے بارے میں امریکی فوج کا […]

  • محسن نقوی کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران علاقائی صورتِ حال اور بین الاقوامی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، تنازعات کے خاتمے کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ اقوامِ متحدہ کے قیامِ […]

  • مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بتایا ہے کہ مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ہو گئی ہیں۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ بلیو اکانومی اصلاحات سے سمندری خوراک کی برآمدات میں نمایاں اضافہ […]

  • Canada and the Northwest Territories join forces to support the growth of Francophone communities
    Posted in: Breaking News, Canada, Home

    July 8, 2026, Ottawa—Canada is making Francophone immigration a force that unites communities and recognizes the contribution of Francophone and bilingual newcomers throughout the Francophonie. With this in mind, to promote the demographic and economic development of communities in the Northwest Territories, the governments of Canada and the Northwest Territories are working together to ensure the retention […]

  • شہید علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف پہنچا دیا گیا
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران کے شہید رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی میت ایران سے عراق کے شہر نجف پہنچا دی گئی۔ ایئر پورٹ پر عراقی وزیراعظم، اعلیٰ عراقی حکام اور بڑی تعداد میں دیگر لوگ موجود تھے، ایران کے صدر مسعود پزشکیان بھی جلوسِ جنازہ میں شرکت کے لیے نجف پہنچے۔ تاہم ایران پر امریکی […]

  • پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی نجی کمپنی کا طیارہ لاپتہ ہونے کی تصدیق
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    شارجہ سے آیا پاکستان کا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتہ، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کے ٹو بوئنگ 737 اورماڑا کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتہ ہوا ،نجی کارگو طیارے میں عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ طیارے کا رابطہ رات 9 بج کر 32 منٹ پر منقطع ہونےکی اطلاعات ہیں، […]

  • فیفا ورلڈکپ: کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
    Posted in: Breaking News, Home, Sports

    فٹ بال ورلڈکپ کے 23 ویں ایڈیشن کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، مراکش، ناروے اور سوئٹزرلینڈ نے اپنے شاندار کھیل سے غیر متوقع طور پر ایونٹ کی آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنائی۔ وینکوور میں کولمبیا کے خلاف آخری پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی جیت کے ساتھ ہی میگا ایونٹ کی کوارٹر […]

  • ایران کا بحرین و کویت میں 85 امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی فوج کے ایران کے خلاف نئے حملوں کے بعد ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بھی ردِعمل دیا ہے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے ملک کے جنوب میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بحرین اور کویت میں 85 امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب ایران کے […]

  • امریکا کا ایران پر حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکا نے ایران پر حملہ کیا ہے اور دوسری جانب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر نئے حملے کیے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے تاہم ان حملوں سے جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں مل سکی۔ یاد ر ہے کہ اس سے […]