کراچی کے چند بڑے منی چینجرز کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ایک اعلی سطح کے اجلاس میں منی چینجز اور خاص طور پر کراچی کے پانچ چھ بڑے منی چینجز جن کے خلاف ماضی میں حوالہ ہنڈی کے مقدمات درج ہو چکے ہیں ان کے خلاف دوبارہ تحقیقات اور گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے کرائم سرکل میں کئی برس قبل 2008 اور 2009 میں شہر کے تقریبا تمام بڑے منی چینجرز کے خلاف نہ صرف مقدمات درج ہوئے بلکہ وہ جیلوں میں بھی مقید رہے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ایک حالیہ پریس کانفرنس میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کی وزیر خزانہ اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سے اس حوالے سے بات ہوئی ہے اور اس بات کی نشاندہی ہو گئی ہے کہ کراچی کے پانچ چھ بڑے منی چینجز بڑے پیمانے پر حوالہ ہنڈی میں ملوث ہیں اور کثیر رقوم کی حوالہ ہنڈی کے کام کر رہے ہیں۔باخبر ذرائع کا خیال ہے کہ ملک کو درپیش مالی مسائل کے تناظر میں اس حوالے سے عنقریب ایک بڑا کریک ڈاؤن متوقع ہے۔
کراچی کے چند بڑے منی چینجرز کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مودی کی ناکام چالیں. تحریر: ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeپاکستان خود کو سفارتی لحاظ سے بہتر صورت حال میں پاتا ہے، جہاں امریکہ، چین اور مشرق وسطیٰ اسے پسند کر رہے ہیں، بھارت کی کوششوں کے باوجود۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، اس میں بھارتی غلطیوں کا بھی کردار ہے۔ ائیے دیکھتے ہیں کہ بھارت نے کیا غلطیاں کی یا پاکستان نے وہ کون سی […]
Read More
| M | T | W | T | F | S | S |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | |||||











Post your comments