وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات بدھ کے روز ڈیووس میں متو قع ہے۔عوزیراعظم اور صدر ٹرمپ کے درمیان وفود کے سطح پر باضابطہ ملاقات متوقع ہے۔ملاقات میں دو طرفہ امور اور خطے کے مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مودی کی ناکام چالیں. تحریر: ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeپاکستان خود کو سفارتی لحاظ سے بہتر صورت حال میں پاتا ہے، جہاں امریکہ، چین اور مشرق وسطیٰ اسے پسند کر رہے ہیں، بھارت کی کوششوں کے باوجود۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، اس میں بھارتی غلطیوں کا بھی کردار ہے۔ ائیے دیکھتے ہیں کہ بھارت نے کیا غلطیاں کی یا پاکستان نے وہ کون سی […]
Read More











Post your comments