لاہور: نجی یونیورسٹی طالبہ کی خودکشی کی کوشش، چھت سے کود گئی

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔

پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد زخمی

طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے بھی چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کی تھی۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *