امریکی نرس نے پین کلر کی جگہ پانی کی ڈرپ لگا کر 10 مریضوں کی جان لے لی
Posted in: Breaking News, Health, Newsامریکی اسپتال میں ایک نرس کی جانب سے فینٹینائل IVs (پین کلر) کے بجائے نلکے کے پانی سے بھری ڈرپس لگانے کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک ہو گئے۔نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اوریگون کے ایک اسپتال میں دس مریض اس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک نرس نے مبینہ طور پر فینٹینائل […]