Entertainment

  • پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں: ماریہ بی کا انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی ماڈلز […]

  • بشنوئی کمیونٹی کا سلمان خان کیلئے مشروط معافی کا اعلان
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی جان کے دشمن ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے بشنوئی کمیونٹی کے لوگوں نے اداکار کی مشروط معافی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بشنوئی کمیونٹی کے صدر دیویندر بودیا نے بیان جاری کرتے ہوئے اداکار کی جان بخشنے کے لیے شرط رکھ دی […]

  • سیف علی خان نے بازو سے ’کرینہ‘ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان عرف چھوٹے نواب کی حالیہ تصویر نے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف علی خان کی ممبئی ائیر پورٹ پر لی گئی ایک نئی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔مذکورہ تصویر میں 53 سالہ اداکار کے بازو […]

  • ’سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے‘: متھن چکرورتی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی نے ساتھی فنکار اور بالی ووڈ کے بھائی جان ، سلطان سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں متھن چکرورتی نے رئیلٹی شو کے دوران ایک […]

  • تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو اماراتی دلہن مل گئی، شادی کی تاریخ بھی بتادی
    Posted in: Entertainment, News

    تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے پست قامت، نامور گلوکار، سوشل میڈیا اسٹار اور بگ باس سیزن 16 کے امیدوار عبد و روزک کو اماراتی دلہن مل گئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے 19 سالہ ’امیرہ‘ نامی اماراتی لڑکی سے اپنی منگنی کا […]

  • فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے اسٹائلسٹ بن گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکار نے صارفین کے دل جیت لیے۔فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ویڈیو شیئر کی جو بعدازاں وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار […]

  • امتیاز علی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
    Posted in: Entertainment, News

    فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔خیال […]

  • سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ خط سلمان خان نے خود اپنے ہاتھوں سے لکھا ہے جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد […]

  • دانیہ شاہ عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے سرگرم، 2 کروڑ میں وکیل کرلیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک […]

  • میرے گھر میں جنّات ہیں: اداکارہ ماہ نور حیدر کا انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    جیو ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خئی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔ماہِ نور حیدر نے جیو ٹی وی کے شو’ہنسنا منع ہے‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے مختلف مضوعات پر دلچسپ […]

Newsletter