بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
Posted in: News, Pakistanچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے چیمبر میں ہوئی ملاقات میں اسد قیصر اور رؤف حسن بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے […]